کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس نے مختلف کاروائیوں میں 2ملزمان کو گر فتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پو لیس کے مطابق ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر،ایس ایس پی آپریشن زوہیب محسن کی ہدایات پر کوئٹہ میں کاروائی کر تے ہوئے ملزم ہدایت اللہ ولد باچا سکنہ جبل نور کو ہزار گنجی سے گرفتار کر کے پستول بمعہ زندہ کارتوس برآمد کر لئے۔جبکہ پو لیس نے دوسری کاروائی کر تے ہوئے ملزم محمود ولد احمد سکنہ جھگی نشین ہزار گنجی کو گرفتار کر کے قبضہ سے ایک کلو سے زیادہ پختہ چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر دئے گئے مزید تفتیش جا ری ہے۔
کوئٹہ پو لیس کی کاروائی، 2 ملزمان گر فتار، اسلحہ بر آمد

ٹیگز:
اسلحہ بر آمد
