کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عبد الحمید زہری ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ بارکھان تعینات۔ حکومت بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عبد الحمید زہری کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ بارکھان جبکہ عبد اللہ کھو سو کو ڈپٹی سیکر ٹری محکمہ داخلہ وقبائلی امور تعینات کر دیا گیا ہے۔
عبد الحمید زہری ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ بارکھان تعینات

ٹیگز:
عبد الحمید زہری
