کوئٹہ ، بلوچستان حکومت کا ملازمین کو عید کا تنخوا 17 اپریل کو ادا کرنے کا نوٹیفیکشن جاری

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ ملازمین کیلئے اہم خبربلو چستان حکومت نے عید سے قبل سرکا ری ملازمین کو تنخوائیں اور پنشن ادا کر نے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ خزانہ بلو چستان کے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق عید الفطر سے قبل بلو چستان کے تمام ملازمین اور پنشنز کو یکم مئی کو ملنے والی تنخواء اب 17اپریل کو دی جائے گی۔حکومت کی جانب سے یہ اقدام عید الفطر کے موقع پر سر کا ری ملازمین کو ریلیف دینے کے لئے اٹھا یا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے