عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کل نیب میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کل نیب میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں۔ علی ظفر کا کہنا تھاکہ نیب کے قانون کے مطابق نیب کے پاس قانونی اختیار نہیں کہ جب ایک کیس پہلے سے ایک عدالت میں چل رہا ہوتو اس میں مزید تحقیقات شروع کردے لہٰذا اس کا قانونی جواب ہی دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے