بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی مکمل ہونے کے پر چیئر مین قادر علی نائل نے قائم مقام گورنر کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے