مچھ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ایک دن کے لئے منسوخ کردیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)مچھ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو آج ایک دن کے لئے منسوخ کردیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق آج ہونے والے سبی اجتماع کے رش اور ٹریفک کے یک طرفہ ہونے کی وجہ سے مچھ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کی روانگی کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ریلوے حکا م کے مطابق تمام مسافروں آج صبح اپنے ٹکٹس کا ریفنڈ کوئٹہ ریزرویشن آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے