وزیراعظم سے مولانا عبدالوسع کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم محمدشہبازشریف سے وزیرہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالوسع نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے