ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد ہندو تاجر کو اغواء کر کے لے گئے

ڈیرہ مرادجمالی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد ہندو تاجر کو اغواء کر کے لے گئے ڈیرہ مرادجمالی میں پولیس تھانہ فلیجی کی حدود سے نامعلوم مسلح افرادمبینہ طور پر ہندو تاجر ہیمن داد کو اغواء کرکے لے گئے واقع کے بارے میں پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے