بلوچستان اسمبلی اجلاس 11 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 11ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء و اراکین سردار یار محمد رند، ملک نعیم بازئی، ماہ جبین شیران، نصیب اللہ مری، محمد خان طور اتمانخیل، محمد خان لہڑی، عبدالرشید بلوچ، میر ضیاء اللہ لانگو، یونس عزیز زہری، مٹھا خان کاکڑ، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواست پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے