ہزارہ ٹاؤن میں گیس لیکج دھماکہ، 2 خواتین سمیت 1 شخص جاں بحق
کوئٹہ :کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ دو خوا تین سمیت ایک شخص جاں بحق۔پو لیس کے مطا بق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ہز ارہ ٹا ؤن میں واقع بشیر ٹاؤن میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہو ا جس کے نتیجے میں حبیب اللہ،بخت بی بی زوجہ حبیب اللہ،زیبا زوجہ محمد انور جاں بحق ہو گئے پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔