پبلک سروس کمیشن کی آسامیاں رخشان ڈویڑن کی بجائے کوئٹہ کوبھیجی گئی ہیں ، میرعارف جان محمد حسنی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی اے پی کے رکن اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رخشان ڈویژن کے قیام کے بعد ضلعی سطح پر پوسٹوں کو الگ نہیں کیا گیا ہے۔ پبلک سروس کمیشن کی آسامیاں بھی رخشان ڈویڑن کی بجائے کوئٹہ کو بھیجی گئی ہیں انہوں نے کہاکہ آسامیوں کو رخشان ڈویژن کو منتقل کی جائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے