کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر کو بری کر دیا۔اے ٹی سی کراچی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت تمام افراد کو مقدمے سے بری کر دیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو بری کر دیا

ٹیگز:
علی وزیر
