عمران خان کو پتہ ہی نہیں منی لانڈرنگ کسے کہتے ہیں،محمد زبیر

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو پتہ ہی نہیں منی لانڈرنگ کسے کہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو لندن کی عدالت نے بھی منی لانڈرنگ کیس میں کلیئر قرار دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کیا پی ٹی آئی کے اکاونٹس میں پیسے نہیں آئے،2014 سے 2022 تک فارن فنڈنگ کا کیس چلا،اگر انہوں نے چوری نہیں کی تو کیس میں باربار اسٹے کیوں لیتے رہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کیسیاسی چانسز بھی کم ہوتے جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے