کوئٹہ(ڈیلی گر ین گوادر) کوئٹہ کے علا قے نو حصار کے پہاڑوں سے 2افراد کی لاشیں بر آمد کر لی گئیں۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے نوحصار کے کے پہاڑوں سے 2افراد کی پرانی لاشیں بر آمد کر لی گئیں جنہیں شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔
نو حصار کے پہاڑوں سے 2افراد کی لاشیں بر آمد

ٹیگز:
لاشیں
