کابل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں گو رنر سمیت تین افراد جاں بحق واقعہ میں گو رنر کے سیکر ٹر ی اور پولیس کا اہلکار بھی جاں بحق ہوا ہے
کابل زوردار دھماکے کے نتیجے میں گورنر سمیت تین افراد جاں بحق

ٹیگز:
کابل
