پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اجلاس کی آئندہ تاریخ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔

گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا تھا، جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے