آصف علی زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آصف علی زرداری کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری کو کورونا کی معمولی علامات ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے