دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں سیلا بی ریلہ میں ڈوب کر خا تون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس کے مطابق منگل کو دکی کے علا قے ترکھان چینہ ندی میں سیلابی ریلہ میں خان محمد کی اہلیہ ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، پو لیس کے مطابق لاش کی تلاش جا ری ہے،مزید کاروائی جا ری ہے۔
دکی، سیلا بی ریلہ میں ڈوب کر خا تون جاں بحق

ٹیگز:
سیلا بی ریلہ
