وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو،سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نور محمد دمڑ،وزیر آبپاشی میر محمد خان لہڑی اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات کے ہمراہ اسلام پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعظم سے ملاقات اوروزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے این ای سی کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے