صوبائی بیو روکریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے ارشد حسین بگٹی کا تبادلہ کر کے انہیں سیکر ٹری لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈو یلپمنٹ جبکہ محمد طیب کا تبادلہ کر کے انہیں وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کامستقل رکن تعینات کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے