کابل: افغانستان کا شہر بامیان دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق بامیان میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں 17 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان: بم دھماکے،17افراد جاں بحق، 50 زخمی

ٹیگز:
افغانستان: بم دھماکے
