ہرنائی میں زلزلہ کے جھٹکے
ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔