قلات کے علاقے توک سے ایک شخص نعش بر آمد

قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے توک سے ایک شخص نعش بر آمد مقتول کوقتل کر نے کے بعد ویرانے میں پھینک دیا گیا۔قلات لیویز کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے توک سے ایک نوجوان کی نعش بر آ مد کیا گیا جسے ایک روز قبل قتل کرنے کے بعد ویرانے میں پھینک دہا گیا اطلاع ملتے ہی لیویز موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو قلات پہنچا دیا جہاں مقتول کی شناخت عبدالوحد ولد جان خان قوم سمالانی سکنہ توک کے نام سے ہو گئی ہے لیویزنے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی قلات لیویز کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے