نوازشریف کا عید کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیراعظم نوازشریف کا عید کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ اسحاق ڈار ان سے پہلے پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف عیدالفطر کے فوری بعد وطن واپس آ کر اپنے خلاف بنائے گئے مقدمات کا سامنا اور تاحیات نااہلی ختم کرانے کے لئے قانونی چارہ جوئی کریں گے۔وطن واپسی سے قبل میاں نوازشریف عمرہ کرنے کے لئے سعودی عرب بھی جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے