عمران خان نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ہنستی ہوئی تصویر شیئر کی

وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ہنستی ہوئی تصویر شیئر کی وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی ہونے اور تحریک عدم اعتماد کی قرارداد مسترد ہونے کے بعد اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ہنستی ہوئی تصویر شیئر کی۔تاہم عمران خان نے تصویر کے ساتھ کوئی کیپشن نہیں لکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے