عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے، مولانا عبد الغفورحیدری
حب (ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنر ل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر چلا گیا، آپ ایف بی آئی ائی یم ایف کے کنٹرو ل میں ہے وزارت خزانہ آئی ایم ایف کا مہرہ ہے پو ر امعاشی نظام طا غو تی قوتوں کے چنگل میں چلاگیا ہے مساجد، مدارس منہدم کیئے جا رہے ہیں اور نام اسلامی فلا حی ریاست کا لے رہے ہیں، 23ما رچ کو عوام سڑکو ں پر نکل کر نا اہل حکمر انو ں کے لئے اقتدار کے دروازے ہمیشہ کے لئے بند کر لیں انہوں نے کہاکہ 23ما رچ کو سالا ر حریت مو لانا فضل الر حمن کا دست با زو بن کر اس ملک کو ان نا اہل و نا لا ئق حکمر انو ں سے آزاد کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گا مز ن کریں گے اس ریا ست کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا ریا ست کا آدھا حصہ کھو چکے ہیں جبکہ آدھے حصے کانا اہل حکمرانو ں نے یہ حا ل کیا ہے جس میں عوام بھو ک افلا س کی زند گی گزار نے پر مجبو رہیں انہو ں نے کہاکہ ہما ری پا لیسیا ں قومی مفاد میں ہوں،ملکی سلامتی کے لئے ہو ں،تو بھو ک، پیاس سمیت ہر قسم کی تکا لیف بر داشت کر سکتے ہیں مگر ہم تو مسلسل طا غو تی طا قتو ں کے سامنے جھک رہے ہیں،کمر ٹیڑھی ہو چکی ہے کھڑے ہو نے کی ہمت نہیں ہے اب دارو مدار علما کر ام پر ہے آپ لو گو ں کو اٹھ کر اس مملکت کو بچا نا ہے اس کی معیشت کو درست کرنا ہے، غلط پا لیسیو ں کو ختم کرنا ہے، انہو ں نے کہاکہ سادہ اکثیریت کی بنیا د پر قانو ن سازی کی جا رہی ہے، جس شخص نے کہاکہ تھا میری حکو مت آئی مجھے اگر کہا گیا کہ آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں سے مدد لو ورلڈ بینک اور ایشن بینک سے مدد لو تو میں یہ فیصلہ کرنے سے پہلے خو د کشی کر وں گا،انہو ں نے کہاکہ آج اس شخص اور اس ٹولے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر چلا گیا آپ ایف بی آر آئی یم ایف کے کنٹرو ل میں ہے وزارت خزانہ آئی ایم ایف کا مہرہ ہے پو ر امعاشی نظام طا غو تی قوت کے چنگل میں چلاگیا ہے آپ کے پاس معیشت کو درست کرنے کے لئے کو ئی طر یقہ کا ر موجو دنہیں ہے ایسے میں علما کی ذمہ داری بنتی ہے کہ قوم کی قیا دت کر یں وہ آگے آئیں انہو ں نے کہاکہ مو لانا فضل الر حمن کی آواز پر لبیک کہتے ہو ئے 23مارچ کو سڑکو ں پر نکل آئیں اور لانگ مار چ کا حصہ بنیں ہم اس ریا ست کو اسلامی فلا حی ریاست بنانے جا رہے ہیں ہما را ساتھ دیں ایسے نا اہل حکمرانو ں کا ہمیشہ در وازہ بند ہو جا ئے