کو ئٹہ : بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،زلزلہ پیما مر کز کے مطابق ریکٹر سکیل پے زلزلے کی شدت 4اشاریہ 8تھی۔ تفصیلا ت کے مطابق ہفتہ کے روز صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ ،پشین ،خا نو زئی ، زیا رت و دیگر میں11بجکر 39منٹ پرزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف زدہ ہو کر لو گ کلمہ طیبہ ورد کر تے ہو ئے گھروں ، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے تا ہم ابتدائی طور پر کسی قسم کے جا نی و ما لی نقصا نات کی اطلا ع نہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پے زلزلے کی شدت 4اشاریہ 8تھی جس کا مرکز قلات سے40 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا۔چستان کے دارالحکومت
بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیگز:
بلو چستان
