دالبندین ، ٹریفک حادثہ 15 سالا لڑکا زخمی

دالبندین(گرین گوادر نیوز)دالبندین کے علا قے میں ٹریفک حادثہ 15 سالا لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علا قے چہتر کے مقام پر تیز رفتار مزدا گاڑی کی ٹکر سے 15 سالا لڑکا شدید زخمی ہو گیا زخمی کو دالبندین ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے