میرعبد القدوس بزنجو صوبے کی تاریخ میں دومر تبہ وزیر اعلیٰ بنے والے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو صوبے کی تاریخ میں دومر تبہ وزیر اعلیٰ بنے والے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو صوبے کی تاریخ میں دوسری شخصیت ہیں جنہیں دو مر تبہ وزیر اعلیٰ بنے کا اعزاز حاصل ہے میر عبدالقدوس بزنجو 2018میں پہلی بار وزیر اعلیٰ بنے اور جمعہ کو انہوں نے دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا ہے ان سے قبل نواب ذوالفقار مگسی کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ دو مر تبہ 1990سے لیکر 1993اور 1993سے لیکر 1995تک وزیر اعلیٰ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے