میر جان محمد جمالی کی رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم کھوسہ سے ملاقات

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر میر جان محمد جمالی کی رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم کھوسہ سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، منگل کو بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی بی اے پی کے رکن میر سلیم کھوسہ کی رہائشگاہ پر گئے جہاں انہوں نے ان سے ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل،میں اے این پی کے اصغر خان اچکزئی، انجینئر زمرک خان اچکزئی، بی اے پی کے میر ضیاء لانگوبھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے