امن جرگے کے سربراہ لالا یوسف خلجی کی سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر تعزیت و فا تحہ خوانی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستا ن امن جرگے کے سربراہ لالا یوسف خلجی نے اتوار کو وڈھ جاکر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و بی این پی کے سرپرست سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پرانکے بیٹے اور بی این پی کے سربراہ سرداراختر جان مینگل سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے