چیئرمین نیب کاروز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا نوٹس

روز ویلٹ ہوٹل کو حکومت نے بندش کا فیصلہ دو ماہ کے لیے مؤخر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف ایئرلائن اور کمپنیوں سے کنٹریکٹ ختم کرنے کے لیے ہوٹل انتظامیہ نے وقت مانگا تھا۔

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی معلوم کیا جائے کہ ہوٹل کو بند کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کن وجوہات کی بنا پر پاکستان کو مبینہ طور پر لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا؟

ہوٹل کو 31 اکتوبر تک بند کرنے کا فیصلہ گزشتہ دنوں کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے