خضدار : خضدار کے علاقے ساسول میں لاٹھیوں ڈنڈوں اور پتھروں کی مار سے ایک شخص الیاس شیخ کو قتل کردیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیویز نے واقعہ کی اطلاع پاکر ملزمان کی تلاشی شروع کردی یاد رہے کہ خضدار میں ایک دن میں قتل کایہ دوسرا واقعہ تھا قبل ازیں پیر کی صبح زہری میں بھی ایک شخص مارا گیا تھا
خضدار،1 شخص قتل

ٹیگز:
1 شخص قتل
