کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی شدید مذمت وزیر داخلہ کا سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا وزیر داخلہ بلوچستان نے آئی جی پولیس اور کمشنر سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی قانون کے محافظوں پر حملہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا :حکومت دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں دہشتگرد عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، سخت کارروائی ہوگی امن و امان کو خراب کرنے والوں کے خلاف ریاست پوری قوت سے کارروائی کررہی ہے عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے
میر ضیاء اللہ لانگو کا مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ پر حملے کی شدید مذمت ` دہشتگرد عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا

ٹیگز:
میر ضیاء اللہ لانگو
