دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین کے قریب مین آرسی ڈی کے مقام پر بوزر اور زمباد گاڑی میں تصادم دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق دالبندین کے آر سی ڈی روڈ پر باؤزر اور زمباد گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال واشک منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق واشک سے بتایا جاتا ہے
دالبندین میں خوفناک ایکسیڈنٹ 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
دالبندین
