مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ بازار کے ہندو محلہ چوک کے قریب دن دیہاڑے مسلح ڈاکوں نے ایک کپڑے کی دکان پر تاجر کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ ڈاکو حملے کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
مستونگ بازار میں ہندو محلہ چوک کے قریب کپڑے کی دکان پر مسلح ڈاکوں کا ڈکیتی

ٹیگز:
مستونگ
