کوہلو (ڈیلی گرین گوادر) کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقے تھدڑی میں 14 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جابحق ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق تھدڑی میں مال مویشیاں چراتے ہوئے 14 سالہ بچہ ظفر خان ولد شکل رمکانی میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے جس کے لاش کی تلاش میں لیویز فورس اور مقامی لوگوں کی جانب سے تلاش جاری ہے تاہم آخری اطلاعات آنے تک لاش برآمد نہیں ہوسکا ہے۔
کوہلو،14 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
کوہلو
