بلوچستان کو داخلی طور پر غیر مستحکم کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے،ضیاء لانگو

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے  کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام کو مزید کارروائی کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کی انہوں نے کہا کہ  بلوچستان کو داخلی طور پر غیر مستحکم کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے  بزدل دشمن بہادر قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔وزیر داخلہ کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے