پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات وزیراعظم عمران خان کے ایما پر درج کئے گئے ہیں۔