کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر کے خلاف ایف سی اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق گوادر میں پولیس کی جانب سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، زاہد حیدر، ملاجمیل ودیگر کے خلاف ایف سی اہلکار شبیر احمد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے مقدمے میں دفعہ 302، 114، 147، 149، 297 اور 7ATA شامل ہیں۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ودیگر کے خلاف ایف سی اہلکار کے قتل کا مقدمہ درج

ٹیگز:
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
