ہمارے حلقے میں ہسپتال ہیں مگر ڈاکٹر نہیں،لوگ ڈینگی سے مررہے ہیں،برکت علی رند

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ(ن) کے رکن برکت علی رند نے کہا کہ ہمارے حلقے میں ہسپتال ہیں مگر ڈاکٹر نہیں، ڈینگی سے لوگ مررہے ہیں، مندتحصیل میں 200سے زائد لوگ ڈینگی سے مررے ہیں علاقے میں علاج معالجے کی سہولیات مہیا کی جائیں محض ڈسٹر کٹ ہیڈکوارٹر تک محدود رہنے کے بجائے پورے ضلع میں سہولیات فراہم کی جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے