پنجگور،دو گاڑیوں میں تصادم،2 افراد جاں،6زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے سرادوک این 85 چوک کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم دو آفراد جانبحق 6 زخمی پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سرادوک این 85 چوک کے قریب مزدہ آور پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد عبدالقیوم اور عبد الستار جانبحق جبکہ اس حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے