اقتدارسے چمٹنے و الوں نے ہر دورمیں جمہوریت کو نقصا نا ن پہنچا یا ہے،مولانا عبدالوسع

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) صو بائی امیر جمعیت علما ء اسلام بلو چستان و سینیٹر مو لا نا عبد ا لو سع نے اپنی رہا ئش گاہ میں جما عت کے ذمہ داران سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جمہور یت کو جس سے سب زیا دہ نقصا نا ت پہنچا یا ہے وہ آپ کو جمہوریت کا چیمپئن تصور کر تے ہیں حا لا نکہ انکا اصل ہد ف اقتدار رہی ہو نا ہے۔ اقتد ار سے دوری پر وہ انہیں جمہور یت کا یا دستا تی ہے جمعیت علما ء اسلام کی جمہو ری عمل کے لئے ایک طو یل جد و جہد تاریخ کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار سے چمٹنے و الوں نے ہر دور میں جمہو ر یت کو نقصا نا ن پہنچا یا ہے عوام کے حقوق کے ا صل مجر م یہی عنا صر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مفتی محمو د نے اپنی ز ند گی اسلام کی اشاعت اور وطن عز یز میں عوا م کے حقوق اور مینڈ یت کی جنگ لڑ ی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علما ء جد و جہد آ زادی کا یہ سفر جمعیت علما ء اسلام کے علما ء نے انگر یز وں کی خلاف شروع کیا تھا اور آج تک یہ سلسلہ شروع ہے آج مٖظفر گڑھ میں جمعیت علما ء اسلام کا اگلا پڑ او واضع پیغام دیگا کہ اس جما عت کے ساتھ ملک کے کو نے کو نے میں عوام جڑے ہو ئے ہیں ہم اپنیچر ائے ہو ئے مینڈ یٹ اور ملک میں حقیقی جد و جہد تک مید ان عمل ہو ں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے