ڈھاڈر(میرسمندر خان رئیسانی سے)ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے آج ڈگری کالج ڈھاڈر کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا جہاں انہیں تعمیراتی کام کے سلسلے میں متعلقہ حکام نے بریفنگ دی جبکہ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر میں زیر تعمیر بلڈنگ کے مختلف شعبہ جات، آپریشن تھیٹر ،ٹراماسنٹر،بلڈ بینک کا بھی تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرحیم بگٹی ، ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری، سمیت دیگر بھی موجود تھے
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ڈگری کالج ڈھاڈر کی زیر تعمیرعمارت کا معائنہ،حکام نے بریفنگ دی

ٹیگز:
ڈپٹی کمشنر کچھی
