جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جسٹس ہاشم خان کاکڑ بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان جسٹس ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیا حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی،صوبائی وزراء ہائی کورٹ کے ججز، اراکین پارلیمنٹ اور سینئر وکلاء کی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے