نو شکی(ڈیلی گرین گوادر) نو شکی میں دو گروپوں میں جھڑپ دوافراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق پیر کو نو شکی کی بکرا پیڑی کے قریب دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران خنجر کے وار اور فائرنگ سے دو افراد محسن اور باز محمد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
نو شکی،دو گروپوں میں جھڑپ،2افراد زخمی

ٹیگز:
نو شکی
