کوئٹہ، نامعلوم افراد گھرپردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد گھرپردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کلی غلام جان میں نامعلوم افراد نے سعداللہ کرد کے گھر پردستی بم پھینکا جوزوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے صحن میں کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کارروائی کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے