وزیراعظم ،نے سرکاری امور سرانجام دینا شروع کردیے

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری امور سرانجام دینا شروع کردیےوزیراعظم عمران خان کوکوروناٹیسٹ کرانےکی ضرورت نہیں اور انہوں نے سرکاری امور سرانجام دینا شروع کردیے ہیں فیصل جاوید کا کہنا تھاکہ وزیراعظم ڈاکٹرز کی ہدایات اوربین الاقوامی گائیڈ لائنز کے تحت کام کررہے ہیں، وزیراعظم صحت مند ہیں، ان میں کورونا کی کوئی علامات نہیں ان کا کہنا تھاکہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی وزیراعظم کو یہی تجویز کیا ہےخیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے