اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کا وفاقی وزیرخزانہ کوہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ کوہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے، بلاول بھٹو

ٹیگز:
بلاول بھٹو
