بلوچستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تفصیلات جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تفصیلات جاری کر دیں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے کہاہے کہ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 51 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 133 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر 64 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، مجموعی طور پر 248 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے